0

گڈو بیراج میں پانی کی سطح میں کمی سیلابی صورتحال برقرار

گڈو (خالد حسین) دریائے سندھ میں گڈو بیراج کے مقام پر پانی کی سطح میں کمی شروع ہو گئی

اس کمی کے باوجود گڈو بیراج کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب برقرار ہے

گڈو بیراج میں پانی کی آمد 5 لاکھ 69 ہزار 570 کیوسک ریکارڈ کی گئی

گڈو بیراج سے پانی کا اخراج 5 لاکھ 40 ہزار 650 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گڈو بیراج میں 1 ہزار کیوسک پانی کمی ہوئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں