شانگلہ (نوید یوسفزئی) شاہ پور ضلع شانگلہ سے تعلق رکھنے والے خیبر پختونخواہ کے سینئر بیوروکریٹ, سابق چیف سیکرٹری گلگت بلتستان و چیئرمین پبلک سروس کمیشن محمود خان انتقال کر گئے
ان کی نماز جنازہ مقامی گاؤں میں ادا کی گئی جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی
چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے مواصلات ڈاکٹر عباداللہ نے نمازے جنازہ میں شرکت کی اور ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کی
فاتحہ خوانی سٹریٹ 81 سیکٹر 2/E11 اسلام آباد میں ہوگی