0

زیارت پہاڑ کے ملبے سے ایک اور لاش نکال لی گئی

مہمند (افضل صافی) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر حیات اللہ کی زیر نگرانی ریسکیو 1122 کا سرچ آپریشن جاری ہے

ریسکیو 1122 نے تحصیل صافی سانحے کے وقوعہ سے 1 مزید جسد خاکی نکال لیا

سانحے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 24 ہوگئی ہے

جاں بحق شخص کا جسد خاکی ہسپتال منتقل کر دیا گیا

اطلاعات کے مطابق 2 یا 3 لاپتہ افراد کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں