0

دکان میں لاکھوں کی چوری

سرگودھا (طاہر کمبوہ) تحصیل بھلوال نور حیات کالونی میں لاکھوں روپے کی ڈکیتی کی واردات ہوئی

دوران ڈکیتی 15 پر کال کرنے کے باوجود پولیس واقعہ پر بر وقت نہ پہچ سکی بلیو ٹی وی نے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی

سرگودھا مہر کریانہ سٹور پر تین نا معلوم مسلح افراد دوکان کے اندر داخل ہوئے اور دکان کو لوٹ لیا

دوکاندار نے دوران ڈکیتی 15 پر کال بھی کی لیکن پولیس بر وقت نہ پہنچی

دوکاندار کے مطابق اگر کال پر فوری پولیس پہنچ جاتی تو لاکھوں روپے کی ڈکیتی نہ ہوتی

دوران ڈکیتی دوکان کے باہر لوگ دیکھ رہے تھے جبکہ ڈاکو اسلحہ لہرا کر انہیں ڈراتا رہے

تھانہ بھلوال میں ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ہوا ہے پولیس کی مجرمانہ غفلت اور غیر ذمہ دارانہ رویہ کی وجہ سے شہری غیر محفوظ ہیں

شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ذمہ دار پولیس افسر تعینات کئے جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں