کشمور (خالد حسین) ضلع میں جرائم اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف بھرپور کاروائیاں جاری ہیں
ایس ایچ او گڈو محمد صادق اوڈھو اور اس کی ٹیم نے دوران گشت کاروائی کر کے 4 روپوش ملزمان گرفتار کر لیے
ترجمان کشمور پولیس کے مطابق ملزمان کے نام ڈتہ عرف الھڈتہ مزاری، بنہ مزاری، میلا مزاری اور شیولا مزاری ہیں
گرفتار ملزمان کیس کرائم 70/2020 انڈر سیکشن 506/2, 337Hii پولیس اسٹیشن گڈو میں مطلوب تھے