0

ڈی پی او سرگودھا فیصل گلزار کی ہدایت پر سرچ آپریشن

سرگودھا (طاہر کمبوہ) ڈی پی او سرگودھا فیصل گلزار کی ہدایت پر سرچ آپریشن کیا گیا

سرچ آپریشن تھانہ کوٹ مومن کے علاقہ میں موٹر وے انٹر چینج کے گردونواح میں کیا گیا

آپریشن میں پولیس کے علاوہ دیگر حساس اداروں نے بھی حصہ لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں