کندھ کوٹ(خالد حسین) مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع کشمور ایٹ کندھ کوٹ میں وحدت یوتھ اسکاؤٹس کی جانب سے یکم محرم الحرام سے دس محرم الحرام تک مجالس عزاء و جلوس عزاء میں سیکیورٹی کی ڈیوٹی احسن انداز میں سر انجام دینے پر جوانوں کی حوصلہ افزائی کی گئی
وحدت یوتھ اسکاؤٹس کے جوانوں سے مولانا آغا علی حسین جتوئی نے گفتگو کی، ان کی خدمات کو سراہا اور ان کی دین و دنیا میں کامیابی کی دعائیں دیں
مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع کشمور ایٹ کندھ کوٹ کے سیکریٹری جنرل میر فائق علی جکھرانی نے وحدت یوتھ اسکاؤٹس کے جوانوں کو بہترین سیکیورٹی سر انجام دینے پر اسکارف پہنائے