ٹوبہ ٹیک سنگھ (رانا خالد محمود) رجانہ پیر محل روڈ پر نجی پٹرول پمپ کے سیکورٹی گارڈ نے 13 سالہ بچے شاہزیب سے بدفعلی کی
بدفعلی کی اطلاع ملتے ہی پولیس حرکت میں آ گئی اور موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کرتے ھوئے ملزم کو گرفتار کر لیا
بچے کو میڈیکل کے لیے رورل ہیلتھ سنڑ رجانہ منتقل کر دیا گیا