0

لائن مین کنکشن کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ (رانا خالد محمود ) پیر محل کے نواحی گاؤں741 گ ب میں بجلی کا مین لائن سے کنکشن کرتے ہوئے واپڈا کا ملازم فلک شیر کرنٹ لگنے سے موقعہ پر جاں بحق ہوگیا

جاں بحق ہونے والا شخص چک نمبر 746 رہائشی بتایا جاتا ہے

محکمہ واپڈا کی بے حسی کہ ایک گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے باوجود کوئی امدادی ٹیم نہ پہنچی

اہل علاقہ اپنی مدد آپ کے تحت رکشہ میں لاش رکھ کر گھر لے جانے پر مجبور ہو گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں