0

نوجوان کی لاش برآمد

کندھ کوٹ (فرمان علی) مٹھا چوک کے مقام پر ایک نوجوان کی لاش بر آمد ہوئی

تفصیلات کے مطابق نوجوان مزدوری کا کام کرتا تھا گرمی کے باعث دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا ہے

نوجوان کی لاش فوٹ پاتھ پر پڑی رہی جبکہ اطلاع ملنے پر بی سیکشن تھانہ کی پولیس پہنچ گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں