0

ڈی سی عمر جاوید کے حکم پر 55 کروڑ مالیتی سرکاری زمین واگزار کروائی گئی

ٹوبہ ٹیک سنگھ (رانا خالد محمود) ڈپٹی کمشنر عمر جاوید کے حکم پر قبضہ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا

چک151میں کاروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں سرکاری جگہ واگزار کروا لی گئی

ڈپٹی کمشنر کے حکم پر انتظامیہ نےکاروائی کرتے ہوئے 32 ایکڑ سے زائد جگہ واگزار کروا لی

ڈپٹی کمشنر کے مطابق واگزار کروائی گئی جگہ کی مالیت 55 کروڑ بنتی ہے

ڈپٹی کمشنر عمر جاوید نے اے سی رضوان الحق سمیت پوری ٹیم کو کامیاب کاروائی پر مبارکباد دی

سرکاری جگہ پر کسی کو بھی قبضہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی

ضلع بھر میں سرکاری جگہ پر قابضین سے بہت جلد واگزار کروا لی جائے گی

تمام قبضہ مافیا کے خلاف مقدمات بھی درج کیے جائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں