0

جعلی شراب کی فیکٹری میں چھاپہ

اسلام آباد(وجاہت حسین)ایس پی صدر زون محمد سرفراز ورک کی ہدایت پر تھانہ گولڑہ پولیس نے بڑی کاروائی کی

مخبر کی اطلاع پر بنی سٹاپ پر جعلی شراب کی فیکٹری میں چھاپہ مار کر دوملزمان کو گرفتار کر لیا

200 بوتلیں شراب،20 لیٹر الکحول، بڑی تعداد میں خالی بوتلیں، اور شراب کشید کرنے والے آلات برآمد کر لیے گئے

گرفتار ملزمان داؤد اور فرہان جڑواں شہر میں بڑے پیمانے پر شراب سپلائی کیا کرتے تھے

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے

کاروائی ڈی ایس پی خالد محمود اعوان کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ گولڑہ مع پولیس ٹیم نے کی

آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز نے پولیس ٹیم کو شاباش دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں