ملتان(وسیم خان) تحفظ شان صحابہ کے لیے اہل سنت اتحادکی تحر یک شروع کی جارہی ہے
اس موقع پر اہلسنت اتحادکے قا ئد قاری محمد حنیف جالندی نے خطاب کرتے ہو ئے کہا تاجروں اور عوام نے صحابہ واہل بیت مارچ میں بھرپورشرکت کی ہے
تا جر وں نے عظمت صحابہ واہل بیت مارچ کو کا میاب کروانے میں اہم کردار ادا کیا صحابہ کی شا ن میں گستاخی کر نے وا لے سزائےمو ت کے حقدار ہیں انہیں فوری طور پر گر فتارکر کے پاکستان کے قانون کے مطابق سزا دی جائےہما رے صبر کا امتحان نہ لیا جا ئے
ان خیا لا ت کا اظہار اہلسنت اتحا د کے رہنماؤں قا ری محمد حنیف جا لندری، علا مہ فا روق خا ن سعیدی، محمد ایو ب مغل، علامہ خا لد محمود ند یم،علامہ زیبر احمد صدیقی،مفتی عثمان پسروری،خواجہ شفیق البدری،یو نس غا زی، نے کیا
قومی تاجر اتحا د کے صدر سلطان محمود ملک کی طرف سے کامیاب ما رچ کی مبارک باد دی گئی
عشائیہ کی دعوت اہلسنت اتحادکے مرکزی رہنماؤں کے اعزاز میں دی گئی
عشائیہ تقر یب سے خطاب کر تے ہو ئے کہا تقر یب میں قو می تا جر اتحاد ملتان کے صدر ملک اقبال جا وید، شیخ محمد سلیم،تحسین خان با بر،ملک محمد صا بر علی،ملک اقبا ل ڈوگر،مسعوداحان،ملک منیر احمد لکھویرا،شیخ عمر، عبدالمجید عاربی ودیگربھی شر یک تھے
یہ فیصلہ دیا گیا کہ وہ کسی بھی صورت میں حضور پاک(ص) اہل بیت خلفائے راشدین اور صحابہ کرام کی شان میں گستاخیاں کرنے والوں کو برداشت نہیں کر یں گئے
قو می تا جر اتحا د کے صدر سلطان محمود ملک کی قیادت میں تا جروں کے ساتھ مل کر مارچ کو کامیاب کرنے میں اہم کردار ادا کیا
ان کی بھر پور شر کت پر انہیں مبارک باددیتے ہو ئے کہا ہم آ ئند ہ کا لائحہ عمل تر تیب دے رہے ہیں
شوشل میڈیاپر مذہبی اختلافات کو ہوادی جا ری ہے ان کا حکو مت کو فوری سدباب کرنا ہو گا
ربیع اول کے ما ہ کی تقر یبا ت کی شایان شان کی تیاریاں شروع کر دی گئیں
ہیں
انہوں نے تاجروں سے کہا اس بار پہلے سے بھی بھر پور طریقے سے اپنے اپنے بازاروں کو سجائیں گے اور دور پاک کی محفلوں پر خاص توجہ دی جائے گی