0

پولیس کا فلیگ مارچ

کشمور (فرمان علی) ایس ایس پی کشمور امجد احمد شیخ کی ہدایات پر پولیس کا فلیگ مارچ ہوا

فلیگ مارچ میں ڈی ایس پی، ایس ایچ او سمیت سیکڑوں پولیس اہلکار شریک ہوئے

فلیگ مارچ کرنے کا مقصد سماجی برائیوں پر کنٹرول کرنا ہے

ایس ایچ او کشمور اکبر علی چنہ نےشہر بھر میں سماجی برائیاں پھلانے والوں کو وارنگ دی ہے

منشات، آکڑا، پرچی، جوا، سنوکر گیم اور دیگر سماجی برائیاں برداشت نہیں کریں گے

فلیگ مارچ کشمور تھانہ سے شروع ہو کر پریس کلب شاھی بازار سے ہوتا ہوا کشمور تھانہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں