کندہ کوٹ (فرمان علی) سماجی تنظیم حرا ویلفیئر ٹرسٹ کے جانب سے غریب اور برزگ افراد کے لیئے ناشتے کا انتظام کیا گیا
جس میں 30 سے زائد افراد کو فری میں ناشتا کروایا گیا
اس موقعے پر سماجی تنظیم حرا ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمیں غلام مصطفی میرانی نے کہا کے ہم اپنی مدد آپ کے تحت کچھ دوستوں کی مدد سے گذشتہ ایک سال سے غرباء، بیوہ اور مساکين افراد کو فری میں ناشتا کرواتے ہیں
انہوں نے مزید کہا کے ہم نے اس سے بڑھ کر سردی میں گرم کپڑے اور گرمی میں سولر پینلز بھی مساکین افراد کو تقسیم کیے تھے ہم انشاءاللہ اس کام کو مزید جاری رکھیں گے