0

لاہور روڈ حادثہ

سرگودھا (طاہر کمبوہ) لاہور روڈ پر دو موٹر سائیکلوں کے درمیان ٹکر ہو گئی

حادثہ کے باعث ایک شخص موقع پر جان بحق اور دو زخمی ہوگئے

زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیاہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں