0

ہلاکتوں کا خدشہ

کندھ کوٹ (فرمان علی) کندھ کوٹ رانو انڈس ھائی وے پر کار اور موٹر سائیکل کے درمیان ٹریفک تصادم کے نتیجے میں چار افراد زخمی زخمیوں میں ایک عورت ایک 8 سالہ بچہ اور دو مرد شامل ہیں

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں