سرگودھا (طاہر کمبوہ) کینٹ فوڈ اتھارٹی کی کاروائی کے نتیجے میں مضر صحت، کیمیکل ملا دو ہزار لیٹر دودھ ضائع کر دیا گیا ہے
47 پل اور 49 ٹیل پر ناکے لگا کر درجن سے زائد گوالوں کو دہر لیا گیا ہے
دودھ کے ڈرم چیک کرنے پر مصنوعی کیمیکل اور یوریا سے بنے دودھ کو ضائع کر دیا گوالوں کو وارننگ جاری کر دی گئی ہیں
گوالے خالص دودھ ہونے کی قسمیں کھاتے اور دودھ ضائع نہ کرنے کے لیئے ٹیم کی منت سماجت کرتے رہے
پانچ گوالوں سے مصنوعی بنایا ہوا دودھ برآمد کر کے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے