0

کمپیوٹر سسٹم میں اینٹی وائرس ایجاد کرنے والے جان میکافی کو گرفتار کرلیا گیا

واشنگٹن: کمپیوٹر سسٹم میں اینٹی وائرس ایجاد کرنے والے جان میکافی کو گرفتار کرلیا گیا

امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ جان میکافی کو امریکا میں ٹیکس چوری کے الزام میں اسپین سے گرفتار کیا گیا ہے

جان میکافی پر 2014 سے 2018 تک ٹیکس ریٹرنز جمع نہ کرانے کا الزام ہے

جبکہ ان پر اثاثے چھپانےکا الزام بھی ہے

جان میکافی نے اپنی آمدنی دوسروں کے نام پر اکاؤنٹس میں جمع کی ہے

جان میکافی کی اسپین سے امریکا منتقلی ابھی باقی ہے

جبکہ الزام ثابت ہونے پر انہیں 30 سال تک قید ہو سکتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں