0

کندھ کوٹ (خالد حسین) پی ٹی آئی کارکنان کی طرف سے تحریک انصاف کے چیئرمین وزیراعظم پاکستان عمران خان کی 68 ویں سالگرہ کا کیک
انصاف ہاؤس میں کیک کاٹا گیا

عبدالعزیز سومرو، دودو خان نندوانی، محمود ملک، ظفر علی شیخ عبدالوہاب محمدانی، علی مراد گولاٹو، عاشق سہریانی اور دیگر نے تقریب میں شرکت کی

جناب عبدالعزیز سومرو نے کہا وزیراعظم پاکستان نے کرپشن کا خاتمہ کیا ہے

دودو خان نندوانی کا کہنا تھا کہ عمران خان نے جب سے اقتدار سنبھالا ہے دنیا بھر میں پاکستان کو مثبت نگاہوں سے دیکھا جا رہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں