0

بجلی کی قیمتوں میں 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیاگیا

رواں ماہ صارفین پر 10 ارب روپے سے زائد اضافی بوجھ پڑے گا

نیپرا نے کہاکہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کااطلاق رواں ماہ صارفین کے بلوں پر ہوگا

نیپرا نے کہاکہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کااطلاق لائف لائن کے علاوہ تمام صارفین پر ہوگا

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جولائی 2020 کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیاگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں