یہ دنیا کا پہلا تجارتی روبوٹ ہے جو چاند پر گیا ہے
یہ ناسا کے 2021 وژن کا حصہ ہے جس کے تحت دنیا کے انسانوں کو چاند کی سیر کروائی جائے گی
تفصیلات کے مطابق اس روبوٹ کو عقاب کا ایک طاقتور نسل کے نام پر ’’پیری گرن‘‘ کا نام دیا گیا ہے
اس پراجیکٹ کیلئے فنڈنگ ناسا کی طرف سے کی گئی ہے
جبکہ اس مشن کے ڈائریکٹر شرد بھاسکرن ایک بھارتی ہیں
یہ ایک نجی کمپنی کا پراجیکٹ ہے جس کا نام ’’آسٹروبوٹک ٹیکنالوجی‘‘ ہے
چاند پر ’’پیری گرن‘‘ کے اترنے کو دراصل ایک بہت بڑی کامیابی کہا جا رہا ہے
یہ اس سلسلہ کا حصہ ہے جس کے تحت چاند پر تجارتی بنیادوں پر پہلی بار 2024 میں انسانوں کو بھی لینڈ کروایا جائیگا
پراجیکٹ ڈائریکٹر شرد بھاسکرن کا کہنا ہے کہ ہم یہ کوشش کر رہے ہیں کہ پہلی بار کسی امریکی سپیس کرافٹ کو چاند پر لینڈ کروایا جائے
امید ہے کہ آنے والے سالوں میں ہم ہر سال ایک پیری گرن کو چاند کی زمین پر انسانوں کے ساتھ بھیجا کریں گے
آسٹروبوٹک نے ناسا نے اس مشن کیلئے 79.5 ملین ڈالر کی رقم لی تھی
چاند پر سفر 17 سے 45 دن پر محیط ہو سکتا ہے