0

پی آئی اے انتظامیہ نے روز ویلٹ ہوٹل مستقل طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا

نیو یارک میں واقع پی آئی اے کی ملکیت روز ویلٹ ہوٹل کو بند کرنے کا پیغام ہوٹل کی ویب سائٹ پر جاری کردیا گیا ہے

کہا گیا ہے کہ ہوٹل کے آپریشنز 31 اکتوبر سے مستقل بنیادوں پر بند کردیے جائیں گے

پیغام میں کہا گیا ہے کہ 100 سال تک مہمانوں کو خوش آمدید کہتے رہےہیں

مالی مشکلات کے باعث’ دی گرینڈ ڈیم آف نیو یارک‘ دی روز ویلٹ ہوٹل 31 اکتوبر 2020 سے مستقل طور پر بند کر دیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں