اٹلی کی ایک کمپنی جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ایسی منفرد موٹرسائیکل تیار کی ہے
جس میں ریڈار سسٹم موجود ہے جو بائیک سواروں کو بہترین سہولت فراہم کرے گا
یہ دنیا کی پہلی ریڈار ٹیکنالوجی سے لیس موٹر سائیکل ہے
موٹرسائیکل کے اگلے اور پچھلے حصے میں ریڈار ٹیکنالوجی نصب ہے
ہر ریڈار کا وزن 190 گرام ہے اور ان کا حجم ایک ایکشن کیمرے جتنا ہے
اس ریڈار کی وجہ سے موٹرسائیکل سواروں کو کوئی پریشانی پیش نہیں آئے گی
یہ ریڈار سڑک پر دیگر سواریوں سے اپنے طور پر فاصلہ رکھنے میں مدد دے گا
یہ ریڈار سسٹم اطراف میں موجود خاص فاصلے پر گاڑیوں کو اسپاٹ کرلیتا ہے
ریڈار اس وقت آپ کو آگاہ کرے گا جب دیگر گاڑیاں تیز رفتاری سے موٹر سائیکل کی جانب بڑھ رہی ہوں گی