0

بیوہ کا احتجاج

کشمور(خالد حسین) عید گاہ محلہ کی رہائشی محمد ایوب سومرو کی بیوہ نےاپنے دیور اور بھتیجوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا

صغریٰ بی بی کا کہنا تھا کہ میرا دیور یعقوب سومرو و اس کا بیٹا عمران ہمارے گھر پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں

میری صرف 4 بیٹیاں ہیں جو ہماری کل کائنات ہیں

میرے بھتیجے عمران نے جعلی نادرہ سے سرٹیفکیٹ بنوائے ہیں کہ وہ ہمارا بیٹا ہے

ہمیں گھر سے نکالنے کے لیے آئے روز دھمکیاں دی جارہی ہیں

بیوہ اور معصوم بچیوں کا مطالبہ ہےکہ ایس ایس پی کشمور اس معاملے کا سختی سے نوٹس لے کر ہمیں تحفظ فراہم کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں