0

ڈی ایس پی کے عہد ے پر تقرری

روجھان(خالد حسین) قابل، فرض شناس آفیسر
کی حثیت سے ڈی ایس پی کےعہدےپرچوہدری فیاض الحق کو جام پور سےروجھان تعینات کر دیے گئے

چوہدری فیاض الحق نے کہا علاقے میں امن کو قائم رکھنا میری اولین ترجیع ہے

علاقےمیں بہت جلد جرائم کا خاتمہ کیا جائے گا

کسی کو بھی قانون ہاتھ میں نہیں لینے دیں گے قانون سب کے لیے برابر ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں