0

ترنول پولیس کی کارروائی

اسلام آباد (وجاہت حسین) تھانہ ترنول اور شالیمار پولیس کی کارروائی کے نتیجے میں ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم سمیت ایک منشیات فروش گرفتار کرلیا گیا

ملزمان کے قبضہ سےایک 44 بعد رائفل مع 20 روند ایک 30 بور پسٹل مع 8 روند و میگزین اور 150 گرام ہیروئن برآمد ہوئی

گرفتار ملزمان میں اشفاق اور شاہ محسود شامل ہیں

یہ کارروائی ایس پی صدر زون محمد سرفراز ورک کی ہدایت پر ایس ڈی پی اوز کی نگرانی میں ایس ایچ اوز اور جوانوں نے کی

ڈی آئی جی آپریشینز نے کہا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں