شانگلہ (بیوروچیف نوید یوسف زٸی ) صوبائی وزیر برائے محنت اور ثقافت خیبرپختونخواہ شوکت یوسف زئی نے تحصیل بشام شانگلہ میں ریسکیو 1122 کے اسٹیشن کا افتتاح کیا
9اسٹیشن نے ایمرجنسی ریسکیو سروسز کا باقاعدہ آغاز کر دیاگیا ہے
مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد، فرانس کے صدر زولفقار جیٹالہ ، ڈپٹی کمشنر عمران حسین رانجھا اور پارٹی ضلعی لیڈرشپ حاجی سدید الرحمان ،وقاراحمدخان اور سیدالابرار بھی ہمراہ موجود تھے
ایمرجنسی صورتحال کے پیش نظر 9اعلاقوں میں ریسکیو سروسز کا آغاز ایک اہم اقدام ہے
۸ ایمرجنسی کیس ہونے کی صورت میں علاقے کے لوگوں کو 7 سروسز فوری طور پر میسر ہوں گی
ایمرجنسی صورتحال میں ریسکیو 1122 کا کردار قابل تعریف ہے
ریسکیو اہلکاروں نے کورونا صورتحال میں فرنٹ لائن پر خدمات انجام دی ہیں
ریسکیو 1122 کا دائرہ کار صوبے کے تمام علاقوں تک پھیلایا گیا ہے
صوبائی وزیر نے ریسکیو اسٹیشن کے مختتلف حصوں کا معائنہ کیا
ریسکیو حکام کو اسٹیشن میں فراہم کی جانے والی سروسز کے بارے میں بریفنگ دی بھی دی گئی