0

ڈرونز کے ذریعے ائیر پٹرولنگ کا آغاز

اسلام آباد (وجاہت حسین) پولیس نے ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کردیا

پاکستان میں پہلی بار کسی بھی شہر میں ڈرونز کے ذریعے ائیر پٹرولنگ کا آغاز کر دیا گیا

ڈدون کے استعمال کو پولیس ایئرپٹرولنگ یونٹ کا نام دیا گیا ہے

ڈی چوک پر لیبر یونین کے احتجاج کی مکمل مانیٹرنگ پہلی بار ائیر پڑولنگ یونٹ نے کی

ڈی آئی جی آپریشنز نے ائیر پڑولنگ یونٹ سے مظاہرے کا جاہزہ لیا

وفاقی پولیس کا ائیر پڑولنگ یونٹ، پہلی بار احتجاجی مظاہرے کی کوریج کر رہا ہے

جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے پولیس کی استعداد کار میں اضافہ ہوگا

ڈی آئی جی آپریشنز وقار الدین سید نے کہا کہ وفاقی پولیس کے ملٹی ٹاسکنگ ڈرونزکی خصوصیات کی بدولت پولیس کی کارکردگی میں مزید بہتری آ ئے گی

ڈرون کی مدد سے ٹریلز پر گم ہوجانے والے افراد کو تلاش کرنے میں بھی مدد ملے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں