0

کرونا ایکٹ کی خلاف ورزی

سرگودھا (طاہر کمبوہ) بھلوال میں 16 ن لیگی عہدیداران کے خلاف کرونا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا

(ن)لیگی عہدیداران نے اجلاس کرکے کرونا ایکٹ کی خلاف ورزی کی ہے

تحصیلدار رانا غلام مصطفی کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں