0

اسلام آباد میں تیزی سے کورونا وائرس کا پھیلاؤ

کورونا وائرس کے آغاز سے لے کر پمز ہسپتال میں مختلف اوقات کے دوران اب تک 443 مریضوں کو وارڈ میں داخل کیا گیا

جس میں سے 15کی تعداد میں مریض اس وقت آئیسولیشن وارڈ میں داخل ہیں جبکہ آج 436 مریضوں کو ڈسچارج کر دیا گیا ہے

ہسپتال کی آئیسولیشن وارڈ میں لائے گئے1885 مریضوں کے ٹیسٹ کے نمونے بھیجے گئے جن میں سے 2134 مریضوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ناصرف بلکہ آغاز سے لے کرآج تک کورونا وائرس سے 77اموات ریکارڈ کی گئیں

اور آخری چوبیس گھنٹوں کے دوران 27 کیسز مثبت رپورٹ کئے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں