اسلام آباد (وجاہت حسین) وفاقی دارالحکومت میں ڈاکوؤں نے بغیر نقاب کے دن کی روشنی میں واردات کی
تھانہ بنی گالہ کے علاقے میں دو مسلح نوجوان بزنس مین سے دولاکھ نوے ہزار روپے اور موبائل چھین کر فرار ہوگئے
دونوں ڈاکوؤں نے چہرے کو کھلا چھوڑا ہوا تھا
سی سی ٹی وی ریکارڈنگ میں دونوں ڈاکوؤں کے چہرے واضع نظر آرہے ہیں
مدعی مقدمہ کا کہنا ہے چہرے واضع ہونے کے باوجود پولیس ملزمان کی گرفتاری عملدرآمد نہیں ہو سکا