0

پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ غربت کے خاتمے کے لیےموثراقدم قرار

ایف پی سی سی آئی کے زیر اہتمام چیلنجز اینڈ وے فاروڈ کے عنوان سے پاکستان میں غر بت کے خا تمے کے لیے ایک انٹرایکٹوویبنا ر کے دوران ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر شیخ سلطا ن رحمان نے کہا کہ غربت کے خاتمے کو پاکستان میں سیاسی سطح پر اہمیت حاصل نہیں ہے اس کی اہمیت کو اجاگر کرنے کی اشد ضرورت ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ معاشرے کے تمام طبقات کو ملک سے غر بت کے خا تمے کے لیے اپنی اپنی ذمہ داری کا احسا س کرنا ہو گا

اس میٹنگ میں تر قیا تی اہداف (SDG) سپورٹ یونٹ GoPاقتصادی پا لیسی کے مشیر ڈاکٹر ایم علی کمل، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے سنیئر اکا نو مسٹ ڈاکٹر شاہد حسن، نیشنل رورل سپورٹ پروگرام کے جواد رحمانی، سمال میڈیم انٹرپرائزز ڈویلپمنٹ اتھا رٹی کی مریم انس گا نائی، پاکستان غر بت خاتمہ فنڈ سے عا ئشہ سلمیٰ اور شہر یا ر شا ہد، فو کل پر سن بینظیر انکم سپورٹ پرگرام سے مدیحہ حسن، انجینئر ایم اے جبار، پروفیسر ڈاکٹر عبدالجبار ما ہر معاشیا ت، نا زلی عابد نثار، کمو ڈور(ر) Sadeed اے ملک کا شیر، Dy، ایف پی سی سی آئی کی اسٹینڈ نگ کمیٹی برا ئے ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ایجو کیشن اینڈ ٹر یننگ اور یقو ب چشتی نے شر کت کی

میٹنگ میں موجود تمام سینیر قیادت اور اعلیٰ عہدوں پر فائز افسران نے ملک میں غربت کے خاتمے کے لیے اپنی اپنی رائے کا اظہار کیا ناصرف بلکہ جانبدارٰ حکمت عملی بنانے پر زور دیا

جس پر ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر شیخ سلطا ن رحمان کا کہنا تھا کہ حکومت اکیلے ہما رے ملک میں غر بت کو کم نہیں کر سکتی ہے لہذا یہ نجی شعبے، تا جر برادری اور سول سو سا ئٹی کی سما جی اور مذہبی ذمہ داری ہے اور انہیں غر بت کے خا تمے کے لیے مل کر کام کرنا چا ہیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں