کراچی (محمد علی بلوچ) صفدر ایوان کی میڈیا سے بات چیت پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کا رد عمل
ابھی صفدر ایوان نے میڈیا کے سامنے بڑی بڑی باتیں کی ہیں، حلیم عادل شیخ کا بیان
صفدر ایوان نے کہا ہے کہ وہ ہر 18 اکتوبر کو کراچی آئیں گے اور نعرے لگائیں گے
جب بھی آپ مزار کا تقدس پامال کریں گے تو کراچی کی عوام کے تھڈے کھائیں گے
جب بھی آپ مزار قائد پر نعرے بازی کریں گے ہم تب آپ کے خلاف ایف آئی آر کٹوائیں گے
کل کورٹ میں جس طرح محب وطن پاکستانیوں نے آپ کی ہمت افزائی کی ہے ایسا رد عمل ہی دیکھنا پڑے گا، حلیم عادل شیخ
صفدر ایوان صاحب آپ ایوبی مارشل لا کے نعرے لگا رہے تھے، حلیم عادل شیخ
ضئیا الحق کی مارشل پر بھی نعرے لگا دیتے، حلیم عادل شیخ
نواز شریف اور اس کا پورا خاندان ضئیا الحق کی پیداوار ہیں، حلیم عادل شیخ
آپ کا خاندان اور نواز شریف کا خاندان ملک کو کمزور کرنے کے ایجنڈے پر ہے، حلیم عادل شیخ
مریم نواز ڈان لیکس میں پاکستان اور پاکستان کے اداروں کو کمزور کرنے کی سازش کر چکی ہیں، حلیم عادل شیخ
آپ کے سسر نے کیا فوج کے خلاف نہیں کہا آپ لوگوں نے فوج کو کمزور کرنے کا ٹھیکہ لیا ہے، حلیم عادل شیخ
نواز شریف کے تمام آرمی چیف سے تعلقات ٹھیک نہیں رہے ہیں، حلیم عادل شیخ
کوئی بھی محب وطن پاکستانی آپ لوگوں کو ایسا کرنے نہیں دے گا، حلیم عادل شیخ
آپ کے خلاف ایف آئی آر میرے بھانجے نے کٹوائی ہے، حلیم عادل شیخ
آپ کی بیگم کا شکریہ جس نے بتایا کہ وقاص احمد پر بھی ایف آئی آر ہے، حلیم عادل شیخ
سسر اپنی جگہ داماد نے قائد اعظم پر حملہ کیا ہے، حلیم عادل شیخ