0

جشنِ ولادت باسعادت کی آ مد

کندھ کوٹ(فرمان علی) مجلس وحدت المسلمین پاکستان ضلع کشمور ایٹ کے سربراہ میر فائق علی جکھرانی نے وفد کے ہمراہ ” جماعت اہل سنت کے سربراہ مولانا فقیر یار محمد سہریانی ” سے ملاقات کی

عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے سلسلے میں”ہفتہ وحدت المسلمین 12 تا 17 ربیع الاول” منایا جائے گا

مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ میر فائق علی جکھرانی نے کہا کہ جشنِ ولادت باسعادت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں عید میلاد النبی صہ کے جلوسوں میں شیعہ، سنی مسلمان متحد ہو کر آقائے دو جہاں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے اپنے عشق و محبت کا اظہار کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں