آئی جی اسلام آباد کی زیرصدارت جرائم کے خاتمے کیلئے اجلاس

sample-ad

اسلام آباد(وجاہت حسین)آئی جی کی زیرصدارت جرائم کے خاتمے کے لئے اقدامات کے لئے خصوصی اجلاس ہوا

میٹنگ میں سٹی زون کے کرائمز کی صورتحال کا ازسر نو جائزہ لیا گیاہے

سٹی زون میں کرائم کی روک تھام کے لیے موثر حکمت عملی اپنائی جائے گی

سادہ کپڑوں میں مارکیٹوں، شاپنگ سنٹرز میں اہلکاروں کی تعیناتی کا فیصلہ کردیا ہے

دارلحکومت میں موجود مشہور گینگز، کارچوروں کو پکڑنے کے لئے نیا لائحہ عمل تشکیل دے دیا گیا ہے

آئی جی اسلام آباد کے مطابق حساس اداروں کے تعاون اور خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر موثر کاروائیاں کی جائیں گی

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.