آئی جی قاضی جمیل الرحمان کاٹریفک پولیس ہیڈ کوارٹر کادورہ

sample-ad

اسلام آباد(وجاہت حسین)آئی جی اسلام اباد قاضی جمیل الرحمان نےٹریفک پولیس ہیڈ کوارٹر کادورہ کیا

ڈرائیونگ ٹیسٹ کا جائزہ لیا، شہریوں سے ڈیوٹی پر موجود عملےکے بارے میں دریافت کیا

ڈرائیونگ ٹیسٹ میں مزید سختی کرنے کے ہدایت کی گئیں

آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ ڈرائیور اپنی اور دوسروں کی جانوں کے محافظ ہوتے ہیں

کیمروں کی مدد سےڈرائیونگ ٹیسٹ کی نگرانی کی جائے

خواتین کی ہراسگی کے متعلق SSDO کی معاونت سے ایک روزہ سیمینار

ڈرائیونگ ٹیسٹ کے موقع پر سینئر افسر اپنی موجودگی یقینی بنائیں

ڈرائیونگ لائسینس کے حصول کے لیے آنے والے شہریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جائیں

ایس ایس پی ٹریفک کو پولیس ملازمین کے مسائل کے حل لیے ہر ہفتے اردل روم کے انعقاد کی ہدایت جاری کی گئیں

انہوں نےکہا کہ اچھی کارکردگی پر انعامات دئیے جائیں

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.