اقرا عزیز اور یاسر حسین کے ہاں بیٹے کی پیدائش

sample-ad

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ اقرا عزیز اور میزبان و اداکار یاسر حسین کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے

ویڈیو اینڈ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر یاسر حسین نے اپنے بیٹے کے ہاتھ کی تصویر شیئر کی اور بتایا کہ ان کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے

اب واٹس ایپ گروپ کال میں کسی بھی وقت شامل ہو جائیں

یاسر حسین نے فوٹو کیپشن میں لکھا ’ الحمد اللہ! اللہ کے حکم سے ہم کبیر حسین کو خوش آمدید کہتے ہیں‘

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.