امریکا نےسپر ماسک نامی اسمارٹ ماسک متعارف کرادیا

sample-ad

امریکا نے ٹیکنالوجی سے لیس سپر ماسک نامی اسمارٹ ماسک متعارف کرادیا ہے

اس سپر ماسک کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں تین پنکھے اور ایسے ڈیجیٹل فلٹرز نصب ہیں جو ہوا کو سانس کے لیے صاف بنانے میں مددگار بناتے ہیں

سپر ماسک میں جہاں پنکھے نصب ہیں، وہیں اس میں بلیوٹوتھ، ہیڈفون اور مائیکرو فون کی سہولت بھی ہے اور فیس ماسک کے مذکورہ تمام فیچرز بیٹری کی مدد سے کام کرتے ہیں جو 7 گھنٹے تک کام کرتی ہے

بیلجئم میں بین الاقوامی پھولوں کی نمائش کا انعقاد

سپر ماسک کی رقم 300 امریکی ڈالر یعنی پاکستانی 50 ہزار روپے کے قریب تک رکھی گئی ہے

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.