امن کمیٹی کےسربراہ ملک خانہ گل پر جرگے میں فائرنگ

sample-ad

مہمند (افضل صافی) تحصیل صافی قندھاری دروازگئی کےرھائشی سابق امن کمیٹی کےسربراہ ملک خانہ گل پر فائرنگ کی گئی

ملک خانہ گل کو طبی امداد کیلیےغلنئ ھسپتال منتقل کردیاگیا

مگرہسپتال پھنچنےسےپہلےوہ دم توڑگئے

انکی لاش ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی ہے

الیکٹرک ووٹنگ مشین سے بہتری آئے گی : حلیم عادل شیخ

تفصیلات کےمطابق قنداری امن کمیٹی کےسربراہ ملک خانہ گل فریقین کےتنازعےمیں موجودتھےکہ ایک فریق سےتکرارکےبعد ملزم،عبدالخالق نے جرگے کےسربراہ پر فائرنگ کردی

جس سے ملک خانہ گل شدید زخمی ہوئے 1122 نےموقع پرپہنچ کرملک خانہ گل کوہسپتال منتقل کردیا

مگرہسپتال پھنچنےسےپہلےوہ جان بحق ہوگئے

ذرائع کےمطابق موقع پرموجود لوگوں نےملزم عبدالخالق کوپتھرمارکر ماردیا

پولیس موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ہیں

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.