انڈونیشیا کی لاپتہ آبدوز 5 روز بعد مل گئی

sample-ad

انڈونیشیا کی لاپتا آبدوز 5 روز بعد سمندر کی تہہ سے مل گئی ہے

انڈونیشین بحریہ حکام کے مطابق لاپتاآبدوز بالی کے سمندر کی تہہ سے ٹوٹی ہوئی ملی اور آبدوز 3 ٹکڑوں میں منقسم ہے

انڈونیشین حکام نے آبدوز میں موجود عملے کے تمام 53 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے

ماں قسم میں نے شادی کی ہے : راکھی ساونت

انڈونیشین آبدوز بدھ کو فوجی مشقوں کے دوران لاپتا ہوئی تھی جس کے بعد اس کی تلاش شروع کردی گئی تھی

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.