انگین التان کو ماسک میں پہچاننا مشکل ہو گیا

sample-ad

معروف ترک اداکار انگین التا ن اپنی حالیہ تصویر میں مکمل طور پر ناقابل شناخت نظر آرہے ہیں

انگین التان نے انسٹا گرام پر ماسک اور کالی ہوڈی پہنے ہوئے اپنی تصاویر شئیر کی

انہوں نے یہ تصویر بنا کسی عنوان کے پوسٹ کی

تصویر میں انگین کو پہچانا نہیں جا سکتا

انگین التان سر فنگ کے بھی شوقین نکلے ہیں

اس سے قبل انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی سرفنگ کرتے ہوئے کی ویڈیو شئیر کی جسے انکے فینز نے بہت پسند کیا

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.