اکاؤنٹ آفس میں آگ بھڑک اٹھی

sample-ad

مہمند(افضل صافی)ہیڈ کواٹر غلنئی اکاؤنٹ آفس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

تاہم اگ لگنے کی وجوہات معلوم نہ ہو سکی

ریسکیو1122 کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی فائر ویکلز کو جائے حادثہ کی جانب روانہ کر دی گئی

فائر فائٹرز نے پیشہ وارانہ طریقے سے آدھا گھنٹے کے اندر اندر آگ پر مکمل طور پر قابو پا لیااور آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا

ملی یکجہتی کونسل کا اتوار کو ملک بھر میں یوم احتجاج منانے کا اعلان

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.