ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام : سعودی عرب

sample-ad

اتحادی افواج نے ابہا ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنادی ہے

ذرائع کے مطابق اتحادی افواج نے کہا ہے کہ آج بدھ کو حوثی ملیشیا نے ابہا ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے

’راڈار پر اطلاع ملتے ہی سعودی فضائیہ نے جوابی کارروائی کی اور دھماکہ خیز مواد سے لیس حوثی ڈرون مار گرایا ہے‘۔

اتحادی افواج نے کہا ہے کہ حوثی ڈرون کو فضا میں مار گرانے سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ہے

’حوثی ملیشیا مجرمانہ کارروائیوں کے ذریعہ سعودی عرب کی شہری آبادی، سرکاری تنصیبات اور نجی املاک کو نشانہ بنانے کی مسلسل کوشش کر رہی ہے‘

اتحادی افواج حوثیوں کے مجرمانہ اقدامات پر جوابی کارروائی کا حق محفوظ رکھتی ہے

عمر شریف کی اہلیہ کا اظہار برہمی

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.