ای ایس آئی رانا سلیم نے D_12چوکی کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا

sample-ad

اسلام آباد(وجاہت حسین) جرائم پیشہ عناصر کا قلع قمع کرنے والے اور سابق انچارج G_13چوکی ای ایس آئی رانا سلیم نے D_12چوکی کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا ہے

حال ہی میں قائم کی گئی اس چوکی کا افتتاح آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے کیا

افتتاح کےموقع پر ڈی آئی جی آپریشنز، ایس ایس پی آپریشنز، سینئر پولیس افسران بھی موجود تھے

علاقہ معززین، مصالحتی کمیٹی کے ممبران بھی موجود تھے

سینئر میڈیا ورکرز چودھری محمد اشرف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

ڈی بارہ کے علاقہ میں پولیس چوکی کا قیام علاقہ کے رہائشیوں کا دیرینہ مطالبہ تھا

پولیس چوکی کے قیام سے علاقہ مکین اور ملحقہ علاقے لوگ فائدہ حاصل کرسکیں گے

رپورٹ وغیرہ کا اندراج بروقت کرا سکیں گے

چوکی پر ایک اے ایس آئی رانا سلیم اور 09دیگر جوان تعینات ہوں گے

پٹرولنگ کے لئے ایک گاڑی دو ایگل سکواڈ کے موٹر سائیکل موجود ہوں گے

رانا سلیم نے کہا کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لاؤں گا

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.