بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

sample-ad

شبقدر (شوکت مہمند) ایس ایچ او خواجہ وس میر زمان خان کی تفصیلات کے مطابق ڈی پی او چارسدہ محمد شعیب خان کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے

ڈی ایس پی شبقدرفاروق زمان خان کی نگرانی میں ایس ایچ او خواجہ میر زمان خان نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے مشہور بدنام زمانہ منشیات فروش تحسین اللہ عرف پلون ولد لال قادر سکنہ مٹہ مغل خیل کو گرفتار کرکے 980گرام چرس، 11گرام آئس اور ایک پستول برآمد کرکے مقدمہ درج رجسٹرڈ کر لیا گیا ہے

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.