بھارہ کہو میں دو بچوں سمیت امام مسجد کو قتل کر دیا گیا

sample-ad

اسلام آباد(وجاہت حسین) تھانہ بھارہ کہو کے علاقے میں دو بچوں سمیت امام مسجد کو قتل کر دیا گیا ہے

پولیس کے مطابق تینوں اموات گولیاں لگنے سے ہوئی ہیں

ڈپٹی کمشنرز اور کمشنر کا اجلاس

مرنے والوں میں مفتی اکرام اس کا تیرہ سالہ بیٹا اور شاگرد شامل ہیں

ایس پی عمر خان کے مطابقواقعہ کے حوالے مزید تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.