تحصیل صافی آۓ کور میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

sample-ad

مہمند(افضل صافی)28 دسمبر 2020 کو ایف سی173 ونگ کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا

کیمپ میں ڈاکٹرز ،نرسز اور ایل ایچ ویز نے اپنی خدمات فراہم کیں

174 مرد ، 312 خواتین اور 613 بچوں کا معائنہ کیا گیا ہے

ہیپاٹائٹس بی اور سی ، ملیریا ، ٹائیفائڈ، شوگر اور پریگننسی کے ٹیسٹ بھی کئے گئے

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.