ترنول پولیس نے دو منشیات فروش گرفتار کر لئے

sample-ad

اسلام آباد(وجاہت حسین)وفاقی پولیس کا منشیات فروشوں کے لاف آپریشن جاری ہے

ایک کارروائی کے دوران ترنول پولیس نے دو منشیات فروش گرفتار کر لئے ہیں

دونوں ملزمان کے خلاف منشیات کے مقدمات درج کر لیے گئے

ملزمان میں ساجد اور وحید خان شامل ہیں

ملزم ساجد سے 1190 گرام ہیرون برآمد جبکہ
ملزم وحید خان سے 1350 گرام چرس برآمد کر لی گئی

ایس پی صدر زون فاروق امجد بٹر نے پولیس ٹیم کو شاباش دی

اے سی مہمند خرم رحمان جدون کا مامدگٹ ہسپتال میں جاری جعلی انٹرویوں پر چھاپہ

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.