تھانہ رمنا اور بہارہ کہو پولیس نے تین موٹر سائیکل چور دھر لئے

sample-ad

اسلام اباد(وجاہت حسین) تھانہ رمنا اور بہارہ کہو پولیس کی کارروائی

موٹرسائیکلز چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگز کے سرکردہ تین کارندےگرفتار کر لئے گئے

ملزمان میں شریف اللہ، فیضان اور ارسلان شامل ہیں

ملزم کے قبضہ سے چوری شدہ 7 موٹرسائیکلز برآمد کر لی گئیں

ملزم سے تفتیش جاری مزید انکشافات کی توقعات

کارروائی ایس ڈی پی اوز کی نگرانی میں ایس ایچ اوز معہ ٹیموں نے کی

ڈی ائی جی آپریشنز اور ایس ایس پی آپریشنز نے پولیس ٹیموں کو شاباش دی

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.